خواب میں ہمبسری کرنے کی تعبیر
خواب میں ہم بستری کرنے کی کئی تعبیر ہوتی ہیں۔اور خواب کے اوپر ہے مثلاکوئی اجنبی عورت کے ساتھ ہم بستری کرتے دیکھتا ہے ہے،کوئی اپنی ماں کے ساتھ ہم بستری کرتے دیکھتا ہے،کوئی اپنی بہن سے ہم بستری کرتے ہوئے دیکھتا ہے وغیرہ اورخواتین بھی اِس طرح کے خواب دیکھتی ہیں سب کی الگ الگ تعبیریں ہوتی ہیں۔:کوئی انسان خواب میں دیکھے کہ وہ کسی کے ساتھ ہم بستری کررہا ہے تو اس کی تعبیر علم جعفر میں کچھ اس طرح بیان کی گئی ہےاگر ہم بستری بیوی کے ساتھ کی ہے تو اِس سے آپ کے رزق میں خیرو برکت ہوگی،زندگی میں خوشحالی ہوگی۔اور اگر بیوی شوہرکے ساتھ ہم بستری کرتے ہوئے دیکھے تو بیوی کے رزق میں برکت ہوگی۔اگر ہم بستری کسی نامحرم کے ساتھ کی ہے یعنی جس سے آپ کی شادی ہوسکتی ہے،تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ آنے والے وقت میں آپ کچھ ایسے لوگوں کو اپنے قریب کریں گے، جو آپ کی زندگی میں بے انتہاء تکلیفیں لائیں گے، تو آپ کو چاہئے کہ آپ ہر کسی کو اپنے قریب نہ کریں، احتیاط سے کام لیں۔اوربھروسہ کرنے میں جلد بازی نہ کریں،خوب اچھی طرح جانچ پرکھ لیں۔جو خواب مردنے دیکھا ہے،اگر عورت بھی کسی نامحرم کے ساتھ ہم بستری دیکھے تو اُس کی بھی یہی تعبیر ہوگی۔اگر خواب میں کسی ایسے رشتے کے ساتھ ہم بستری کی ہے، جس کی تعظیم واجب ہے جیسے، ماں، دادی نانی،خالہ وغیرہ تو اِس کی تعبیر یہ ہے کہ آنے والے وقت میں آپ کچھ ایسے فیصلے کریں گے جس کی وجہ سے آپ کی خود کی عزت کم ہوگی اور آپ کومالی اعتبار سے بھی بے انتہاء نقصان پہنچ سکتا ہے،اگرآپ اِس طرح کا خواب دیکھیں توصبح اٹھ کر گیہوں کاصدقہ نکالیں اور مال ودولت کاروبارکے معاملے میں کسی غیر پر بھروسہ نہ کریں۔گرکوئی عورت،اپنے دادا،نانا،سسر سے ہم بستری کرتے ہوئے دیکھے تو اُس کی بھی یہی تعبیر ہوگی۔اور اگر خواب میں اپنے ہم جنس یعنی کسی جوان لڑکے کے ساتھ ہم پیچھے کے مقام میں بدفعلی کی ہے تو اِس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ آنے والے وقت میں اپنے راز لوگوں کے سامنے اس طرح سے بیان کرے گا کہ وہی بیان کئے ہوائے راز اُس کے لئے ناکامی کا سبب بنیں گے۔اگرآپ خواب میں دیکھیں کہ کسی بچے کے ساتھ ہم بستری کی ہے،تو اِس کامطلب یہ ہے کہ آنے والے وقت میں آپ کم علمی اور نادانی سے فیصلے کریں گے اور جلد باز ی میں اپنا ہی نقصان کریں گے۔
:نوٹ
خواب میں ہم بستری کرنے کی عام طور سے یہی تعبیریں ہوتی ہیں۔لیکن ہر خواب سچا ہوجائے ایسا ضروری نہیں۔
(ماخوذ از تعبیر الرویا)
ایک تبصرہ شائع کریں