خواب میں چٹنی دیکھنا

خواب میں چٹنی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چٹنی کا مزہ شیریں اور خوشبودار ہے تو خیرو منفعت پر دلیل ہے اور اگر انار اور چلغوزہ اور خشخاش وغیرہ کی چٹنی دیکھے۔ اگر تلخ اور ترش اور بدبودار ہے تو بدی اور نقصان پر دلیل ہے۔ 
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیریں چٹنی خیرو منفعت پر دلیل ہے اور ترش کی تاویل اس کے خلاف ہے۔

0/Post a Comment/Comments